میری رسوائی کے اسباب ہیں میرے ‏اندر ‏| ‏Sad ‎Urdu ‎Poetry

میری رسوائی کے اسباب ہیں میرے اندر
آدمی ہوں سو بہت خواب ہیں میرے اندر

اسعد بدایونی

Post a Comment

0 Comments